کویٹہ۔ دارالفلاح اسلامیہ کوئٹہ کے زیر اہتمام بیوٹمز لاء سٹی کیمپس کے تعاون سے یتیم، بے سہارا اور نادار بچوں کے لئے "سویٹ ایڈ" کے عنوان سے ایک تقریب کاانعقاد کیاگیا جس کا مقصد یتیم بچوں کے لئے فنڈ ریزنگ کرنا، طلبہ و طالبات اور لوگوں میں موجود یتیم، بے سہار